مراکش کی جیت پر شکیرا کا بھی خوشی کا اظہار

مراکش کی جیت پر واکا واکا گرل شکیرا نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔دوہزار دس کے فٹبال ورلڈ کپ میں اپنے ٹائٹل سانگ واکا واکا سے مشہور ہونے والی کولمبیا کی گلوکارہ شکیرا نے مراکش کی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹویٹ کیا ہے۔”دیس THIS ٹائم فار افریقہ”، شکیرا نے مراکش کی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ […]

’سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی‘، پی ٹی آئی کی جیت پر ریحام کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔ریحام خان نے ٹوئٹ کی کہ ’سنا ہے مسلم لیگ (ن) کو چوہدری پرویز الٰہی کی بددعا لگ گئی ہے ‘۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ مزاحیہ ایموجی […]