عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سب انتظار کریں میں کال دوں گا، ہم پاکستان کے جیلوں کو بھر دیں گے تاکہ ان کا شوق پورا ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ ان کے پاس کوملک ٹھیک کرنے کاکوئی روڈ میپ […]