سی پیک: مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا جائزہ اجلاس
تحریر: عابد خان وقت گزرنے کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کرشماتی کشش کم نہیں ہوئی اور مختلف چیلنجوں کے باوجود اپنی درست سمت برقرار رکھے منزل کی طرف روادواں ہے۔ سی پیک چین کے بین الاقوامی منصوبے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا پائلٹ پروجیکٹ ہے جو چین میں سنکیانگ کے شہر […]