امریکی گلوکار ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

امریکا کے گلوکار ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن کارٹر کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر میں اپنی رہائش گاہ میں ٹب میں مردہ پائے گئے۔پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار صبح 10 بج کر 58 منٹ پر کارٹر کے گھر گئے تو […]

بھارت :پُل ٹوٹنے سے 400 افراد دریا میں جا گرے، 60 ہلاک

بھارت میں کیبل برج اچانک ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 400 افراد دریا میں گرگئے۔ واقعے میں اب تک 60افراد کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں کیبل برج اچانک ٹوٹ کر گر پڑا جس کے بعد چار سو افراد دریائے مچھو میں جاگرے۔ریسکیو […]

بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ممبئی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پلے بیک سنگر جوبن نوٹیال گزشتہ روز مبینہ طور پر عمارت کی سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار کی کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں جبکہ سر […]

سی بی آئی نے سشانت سنگھ کی منیجر کی موت کو حادثہ قرار دے دیا

بھارت کے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کی تحقیقات کے مطابق آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کی منیجر کی موت حادثہ تھی۔28 سالہ دیشا سیلین 2020ء میں 8 اور 9 جون کی درمیانی شب ممبئی میں واقع فلیٹ کی 14ویں منزل سے گر کر ہلاک ہوئی تھیں۔پانچ دن بعد سوشانت سنگھ راجپوت کی […]

فلپائن میں سیسنا طیارہ حادثے کا شکار ، 4 افراد ہلاک

فلپائن میں سیسنا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس  میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے کا واقعہ فلپائن میں میون کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں طیارہ ایک آتش فشاں پہاڑ کے نزدیک گرا جس کے نتیجے میں دو آسٹریلوی اور دو فلپائنی شہری ہلاک ہوگئے۔فلپائنی سول ایوی […]

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

نیپال میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 40 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی۔نیپالی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی آر 72 طیارے نے پوکھارا سے کٹھمنڈو کے لیے اڑان بھری تھی، حادثے میں اب تک ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہو گئی ہے۔نیپالی ایئر پورٹ حکام کے مطابق […]