حب: کاٹن فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے دھماکا، 12 افراد زخمی

حب:    حب میں کاٹن فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے زوردار دھماکا ہوا جس کے باعث 12 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکہ حب چوکی نظر چورنگی کے قریب نجی فیکٹری میں ہوا جہاں مزدور گیس پائپ لائن پر کام کر رہے تھے۔ اچاناک گیس لیک ہونے سے دھماکے کے نتیجے میں 12 مزدور […]