پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل شیخ گرفتار
لاہور (نیوزڈیسک )سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور کے نجی ہوٹل سے حراست میں لے لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حلیم عادل شیخ نے بتایا کہ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو لاہور سے سادہ لباس اہلکار اپنے ساتھ لے گئے۔ […]