اُشنا شاہ اور منگیتر حمزہ امین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ اور ان کے منگیتر و معروف گالفر حمزہ امین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔یاد رہے کہ ستمبر 2022 میں اُشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے دونوں کی شادی کی چِہ مہ گوئِیاں سننے میں آرہی تھیں۔تاہم […]