اشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
پاکستانی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے منگیتر معروف گالفر حمزہ امین رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام پر اشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے ہی ان دونوں کی شادی کی چِہ می […]