ورلڈ جونیئر اسکواش: حمزہ خان کی تاریخی جیت پر مصر کا اعتراض
پاکستان کے حمزہ خان کی ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں جیت کے بعد مصر کی اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تاریخی کامیابی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ورلڈ اسکواش فیڈریشن (ڈبلیو ایس ایف) کو درخواست جمع کرادی ہے۔ حمزہ خان نے 23 جولائی کو میلبرن میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے […]