زیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا، ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ شہباز شریف نے پنجاب میں […]

حمزہ شہباز کی حکومت رہیگی یا اسے گھر جانا ہوگا،فیصلے کا وقت ہوا چاہتاہے،پنجاب میں اب کس کی حکومت بننے جا رہی ہے؟ جانیے تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کی حکومت کا مستقبل کیا ہو گا، حمزہ شہباز کی حکومت بچے گی یا انہیں رخصت ہونا پڑے گا، اس کا فیصلہ آئندہ چند روز میں ہو جائے گا۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے جس کے لیے امیدوار ووٹروں کو منانے کے لیے […]

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی درخواستوں کو منظور کر تے ہوئے چار ایک سے فیصلہ سنادیا ہے ۔ عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا ہے لاہورجر بنچ کا تفصیلی فیصلہ کچھ دیر میں ویب […]