القادر ٹرسٹ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کوشامل تفتیش ہونے کا حکم،تحریری حکمنامہ جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔تحریری حکم نامے کے مطابق عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتا ہے، تفتیشی کو جب بھی ضرورت ہو عمران […]