کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کہ کھیل اور سیاست علیحدہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا […]