پاکستان سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور حکومت پر ایک نظر یاد تو آتی ہو گی
11 اگست 1943 کو دہلی میں پیدا ہونے والے جنرل (ر) پرویز مشرف نے 1999 میں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر ، ملک میں مارشل لاء لگا کر چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا اور یوں وہ 2001 سے 2008 تک صدر پاکستان کے عہدے پر براجمان رہے۔ پرویز مشرف کی ترجیحاتنچلی […]