پیٹرول کی قیمتوں میں آج ہی کمی ہو جائیگی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے 15 تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا، پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی ۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف فوری طور پر […]