کراچی,حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، گنتی کا عمل جاری

شہرِ قائد اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی اور حیدر آباد میں آج صبح 8 بجے پولنگ […]

سندھ میں والدیں بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے سے کترانے لگے
سندھ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انسداد کورونا مہم کے دوران کراچی اور حیدرآباد کے ہزاروں والدین نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق جس دن ویکسین لگنا تھی اس دن 44 ہزار 784 بچوں نے اسکولوں سے چھٹی کی۔ کراچی میں سب سے زیادہ 25 ہزار 177 والدین نے ضلع شرقی میں انکار کیا۔ کیماڑی میں 21 ہزار 122 اور ضلع غربی میں 17 ہزار 818 والدین نے منع کردیا۔ کراچی کے ہی […]

وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے پی کے ایم کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں گے۔مذکورہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت […]