عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں5فیصدکمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بھی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، خام تیل کی قیمتوں میں5فیصدکمی آگئی۔ امریکی پٹرول کے ذخائرمیں اضافہ سے خام تیل کے نرخ گرگئے ، امریکی پٹرول کے ذخائر میں 3اعشاریہ1ملین بیرل کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 3 ڈالر […]