ناسا نےسب سے طاقتورخلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا

چاند سے پار جانے کی تیاری مکمل ہو گئیں، ناسا نے اپنا سب سے طاقتورخلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔امریکی خلائی ایجنسی نے فلوریڈا سے 100 میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی خلا میں روانہ کی ہے، جس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت روانہ کرنا ہے۔ اورین کو 26 دن […]

چین نے اتوار کو اپنے خلائی سٹیشن کا پہلا لیب ماڈیول ویینتیان لانچ کر دیا

چین نے اتوار کو اپنے خلائی سٹیشن کا پہلا لیب ماڈیول ویینتیان لانچ کر دیا۔نیا ماڈیول بنیادی ماڈیول کے بیک اپ اور ایک طاقتور سائنسی تجربہ پلیٹ فارم کے طور پر کام کریگا۔ویینتیان ماڈیول کی لمبائی ۱۷۰۹میٹر،اس کا زیادہ سے زیادہ قطر ۴۰۲ میٹر ھے۔ اور ٹیک آف وزن ۲۳ ٹن ھے۔