عاطف اسلم نے فوٹوگرافر بننے کی خواہش ظاہر کردی
پاکستان میوزک انڈسٹری کے ہر دلعزیز گلوکار عاطف اسلم نے فوٹوگرافر بننے کی خواہش کا اظہار کرکے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر پکٹروایزہ (PICTORIZZAH) نامی پیچ نے انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کی جو عاطف اسلم کے کانسرٹ سے ہے۔انسٹا اسٹوری میں عاطف اسلم کو مداحوں کے […]