شمالی وزیرستان- آج اور کل کے آئینے میں
راولپنڈی ( نیوز مانیٹرنگ ) شمالی وزیرستان جو کبھی دہشت گردوں کی آماجگاہ تھا آج ایک نئی منزل کی جانب گامزن ہے- شمالی وزیرستان میں ڈیموں کی تعمیر، اعلی مواصلاتی نظام، تیل اور گیس کے قدرتی ذخائر کی دریافت، معیاری تعلیمی ادارے، تجارت و روزگار کے مواقع اور سیاحت کی فروغ کے منصوبوں سمیت پاک […]