نوجوان نسل اور خوشی
عتیق الرحمان خوشی اندر سے پھوٹتی ھے- اسے باھر مت تلاش کریں- لالچ اور خوف پر قابو پائیں اور وورچوئل ورلڈ سے دور رہیں، خوشی بھاگتی ھوئی آئے گی-چغل خوری، بہتان تراشی اور پراپیگنڈہ سے غم ملے گا- اور غم اکیلا نھی ھوتا وہ افسردگی کو ساتھ لے کر چلتا ھے-علم کی سیر حاصل غذا […]