قومی سلامتی کے تقاضے اور دفاعی اخراجات
کسی بھی ریاست کی سلامتی اور تحفظ کا سب سے بڑا اور اولین تقاضا سیاسی استحکام، قومی یکجہتی اور عوام کا فوج پر اعتماد ہوتا ہے۔ عالمی امور میں ریاست کے دفاع اور تحفظ کا معاملہ اہم ترین تصور کیا جاتا ہے اور اسی کو سب سے زیادہ زیر بحث بھی لایا جاتا ہے۔ قومی […]