دلچسپ تضادات

تحریر: عتیق الرحمانسمجھنا مشکل ہے کہ سائنس نے ترقی زیادہ کی ہے یا انسانی حماقتوں نے- سائنسی ترقی اپنی انتہاء کو چھو رھی ہے لیکن انسانی عقل اس ترقی سے استفادہ کیوں نہیں حاصل کر پا رھی- انسانی سوچ تعمیری زیادہ ہے یا تخریبی- دنیاجیسے جیسے ترقی کی منازل طے کر رھی ہے زندگی آسان […]