عامر خان کی ماں کو دل کا دورہ،اسپتال منتقل کردیا گیا

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی ماں زینت حسین کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان دیوالی کی چھٹیوں پر اپنے گھر موجود تھے جہاں ان کی ماں کو دل کا دورہ پڑا، مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنی ماں کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال […]