مارک زکربرگ اس سال سب سے زیادہ کمانے والے فرد بن گئے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2023 کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2022 میں میٹا ورس کی تیاری کے لیے پرعزم مارک زکربرگ کو بہت زیادہ مالی نقصان ہوا تھا۔درحقیقت […]