سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار شہید،17 زخمی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔ملبے تلے دبے […]