پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 17 شہید، 60 سے زائد افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے 17 افراد شہید ہوگئے جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق دس زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے مسجد کی چھت گر گئی جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا […]

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 93 ہوگئی، 212 زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں اب تک 83 […]

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، ایک اہلکار شہید،17 زخمی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوات کے علاقے کبل کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے تھانے کی عمارت زمین بوس ہو گئی ہے اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔ملبے تلے دبے […]