بی ٹی ایس کے گلوکار جنک کوک کو جان سے مار دینے کی دھمکیاں موصول
جنوبی کورین میوزک بینڈ بی ٹی ایس (Bangtan Boys) کے گلوکار جنک کوک کو کھانا وصول نہ کرنے پر مداح کی جانب سے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پاپ گلوکار جنک کوک کو مبینہ طور پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں موصول ہو رہی […]