خاتون جج کو دھمکیاں ، عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ختم۔
اسلا آباد ہائی کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے متفقہ طور پر خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر عمران خان کے بیان حلفی کو قبول کرتے ہوئے انکے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کو ختم کرتے ہوئے نوٹس ڈس جارج کر دیا۔چیف جسٹس نے فیصلے میں لکھا کہ عمران خان نے نیک […]