پنجاب، سندھ میں شدید دھند، کئی موٹر ویز بند

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، موٹر ویز کے کچھ سیکشنز حدنگاہ متاثر ہونے کے باعث بند کردیے گئے ہیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا عبدالحکیم بند ہے۔لاہور سیالکوٹ […]

ملک بھر میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن متاثر

پنجاب کے بڑے شہروں لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں دھند کے باعث ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔سول ایویشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر ہلکی دھند اور خشک موسمی حالات کے ساتھ حدِ نگاہ 2500 میٹر ہے۔موسم کی خرابی کی وجہ سے […]

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں بند

اہم موضوعاتوزیر اعظم شہباز شریفقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاسعمران خانپاکستان نیوزی لینڈ سیریزپنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج، اہم شاہراہیں بندPublished On 02 January,2023 11:34 pmلاہور : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز سمیت اہم شاہراؤں کو بند کر دیا گیا جبکہ موٹروے پولیس نے […]

شدید دھند کے باعث کئی موٹرویز بند

مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث کئی موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم ٹو لاہور سےخانقاہ ڈوگراں تک بند کردی گئی جبکہ دھند کی وجہ سے ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک بند ہے۔علاوہ ازیں دھند کے باعث موٹروے ایم 3، رجانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔ترجمان موٹروے کا کہنا […]

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹر ویز بند کردی گئیں، رواں سیزن میں پہلی بار دھند نے لاہور رنگ روڈ بھی بند کرادی ہے، کراچی سے لاہور آنے والی پروازوں کو اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا۔لاہور اور گرد و نواح میں […]

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ سرور تک، ملتان موٹر وے کو فیض پور انٹرچینج سے سمندری تک اور […]

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سےجڑانوالہ تک اور […]

پنجاب میں گہری دھند، موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند

پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں، موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند کر دیے گئے ہیں۔موٹر وے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند کی گئی ہے، موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے عبدالحکیم اور موٹر وے ایم 5 شیر شاہ سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند ہے۔موٹر وے ایم1 […]

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کے باعث لاہور رنگ روڈ اور موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند کا آج بھی راج ہے، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے […]

لاہور میں دھند کا راج برقرار،فضائی آپریشن بھی متاثر

لاہور میں دھند کی وجہ سے کراچی اور کوئٹہ سے آنے والی مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں جبکہ ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ایکسپریس ساڑھے 7 گھنٹے، پاک بزنس ایکسپریس 6 گھنٹے اور تیز گام ایکسپریس 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ریلوے کے ترجمان کا کہنا […]