رات گئے تک جاگنے کی عادت سے لوگوں کی شخصیت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
لوگ سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ رات گئے تک جاگنے یا جلد سو کر علی الصبح اٹھ سکتے ہیں۔ مگر کچھ افراد کے لیے رات گئے تک جاگنے کی عادت طرز زندگی کے معمولات کا حصہ بن جاتی ہے۔ اکثر اس عادت کے حوالے سے صحت کو […]