امریکی سفارت خانے نے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا

سفاتخانے کے مطابق پچھلے کنسرٹ کے ٹیکس کے بقایا جات کلیئر نہیں کئے گے- جبکہ معروف گلوکار کے مطابق، وہ ٹیکس کا پیسہ پروموٹر کو ادا کر چکے ہیں- یہ معاملہ پروموٹر اور امریکی حکومت کے درمیان ھے

راحت فتح علی خان 48 برس کے ہوگئے

عالمی شہرت یافتہ پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان 48 برس کے ہوگئے۔سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان نے اپنی سالگرہ اہل خانہ اور قریبی دوست احباب کے ساتھ منائی۔ان کی سالگِرہ کے موقع پر میوزک پروڈیوسر سلمان احمد، گلوکار وارث بیگ، اداکار سعود قاسمی، افضل خان المعروف […]