راکھی ساونت کے سبب اپنی شادی منسوخ کرنی پڑ گئی۔تنوشری دتہ کا انکشاف۔
39سالہ تنوشری دتہ نے چونکا دینے والی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ یاد رہے کہ راکھی ساونت آج کل اپنے سابق شوہر عادل خان درانی پر متعدد الزامات لگانے کے سبب خبروں میں ہیں۔ اب تنوشری دتہ بھی راکھی کے خلاف اور عادل خان درانی کی حمایت میں سامنے آگئی ہیں۔ تنوشری دتہ نے ماضی میں […]