ترک صدر رجب طیب اردوان کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ترکیہ میں زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہزار 388 ہوگئی ہے۔ترک صدر کے مطابق زلزلے سے زخمیوں کی تعداد 77 […]