ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا. صدر رجب طیب اردوان
ترکی نے کہا ہے کہ وہ عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں شامل ہونے کی سفر پر ثابت قدمی سے رواں دواں ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ […]