خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس 2 اکتوبر سے کراچی تک چلائی جائیں گی۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ۲ اکتوبر تک کراچی کے لئے دو ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے-یاد رہے کہ بوجوہ سیلاب لاھور سے کراچی ٹرینوں کی آمدورفت پچھلے ماہ سے بند ہے 22khbrazyey