مودی کا رشبھ پنت کی والدہ کو فون ،صحت یابی کےلئے دعاگو
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وکٹ کیپر رشبھ پنت کی والدہ کو فون کر کے حادثے میں زخمی ہونے پر بیٹے کی خیریت دریافت کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے رشبھ پنت کے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کیا۔نریندر مودی نے ٹوئٹر […]