رمضان اسپیشل:افطار میں بناۓ تربوز کا شربت
اجزاء: گرمیوں میں ملنے والے پھلوں کے سب ہی دیوانے ہوتے ہیں، انہیں میں سے ایک پھل ہے تربوز جو گرمی میں سب کی پسند ہے۔ تربوز ٹھنڈک کا احساس دلانے کے ساتھ ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بھی بہت مفید ہے۔ تربوز کا شربت بنانے کی ترکیب: تربوز: دو […]