انیل کپور کی شادی۔؟۔ نیتو کپور انیل کپور کی دُلہن بن گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ، سینئر اداکارہ نیتو کپور اپنی نئی فلم میں اداکار انیل کپور کی دُلہن بن گئی ہیں۔عروسی سُرخ جوڑے میں سجی سنوری اداکارہ نیتو کپور کو دُلہن کے روپ میں دیکھ کر اُن کے مداح حیران نظر آ رہے ہیں، نیتو کی دُلہن بنے متعدد تصویریں سوشل […]

رنویر یا رنبیر ۔۔؟ ڈیشاپٹانی کی پہلی محبت کون تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئ(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار رنبیر کپور ان کی پہلی محبت تھے اور وہ انہیں اب بھی بے حد پسند ہیں۔حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ دیشا پٹانی نے کہا ‘رنبیر کپور میرے پہلے سلیبریٹی کرش تھے، اپنے اسکول کے دنوں میں ، […]

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی مایا ناز جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اتوار کی صبح بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو ڈیلیوری کے لیے اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے جب کہ کچھ دیر قبل عالیہ نے  بیٹی کی پیدائش کی اطلاع خود انسٹاگرام پر  دی۔عالیہ بھٹ […]

رنبیر کپور کی اسپتال کے باہر سے تصویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور کی بیٹی کی پیدائش کے بعد اسپتال کے باہر سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر رنبیر کپور کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، اس تصویر میں اداکار کو اسپتال پہنچتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جہاں ان کی اہلیہ، اداکار عالیہ بھٹ […]

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو لے کر اسپتال سے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالیہ بھٹ کو جمعرات کی صبح اسپتال سے ڈسچارج ہونےکے بعد شوہر، اداکار رنبیر کپور کے ساتھ اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس دوران رنبیر کی والدہ، اداکارہ […]

عالیہ بھٹ کی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کی بیٹی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔رواں سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے 6 نومبر کو اپنی بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا تھا۔جس کے بعد عالیہ اور رنبیر کے مداح اپنی سپر اسٹار […]

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا رکھ لیا

بالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے اپنی ننھی پری کو اس کے نام کا تحفہ دے دیا۔انہوں نے رنبیر کپور اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی، […]

فٹبال کلب بارسلونا کی رنبیر اور عالیہ کو منفرد انداز میں مبارکباد

مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا نے بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی بیٹی کی پیدائش پر انہیں منفرد انداز میں مبارک باد دی ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنی اور رنبیر کپور کی بیٹی کے ہمراہ گزشتہ روز ایک تصویر پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے اپنی […]

رنبیر کپورپاکستانی فلم میں کام کرنے کے خواہش مند

رنبیر کپور نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کوئی الجھن نہیں ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق ایک پاکستانی فلم ساز نے جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں رنبیر سے کہا کہ پچھلے 6 سال سے بھارت اور پاکستان کے فنکاروں کا ایک دوسرے کی انڈسٹری میں کام کرنے […]

رنبیر کپور شادی کے بعد کافی خوش اور تبدیل ھوئے نظر آ رھے ہیں ؛ والدہ

نیتو سنگھ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے شادی کے بعد اپنے بیٹے میں بڑی تبدیلی محسوس کی ہے۔ نیتو کپور نے کہاکہ ’رنبیر، عالیہ بھٹ سے شادی ہونے کے بعد خوش ہے‘۔ عالیہ نے رنبیر کو بہت محبت دی ہے، میں نے رنبیر میں تبدیلی محسوس کی ہے‘۔ ’ وہ دونوں ایک ساتھ بہت […]