روس یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے‘ امریکی صدر کا ایک بار پھر انتباہ

روس یوکرین میں کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہے اوروہ کرے گا‘ایسا ہواتواس کی ذمہ داری مکمل طورپرروسی صدرولادی میرپیوٹن پرعائد ہوگی‘یوکرین کیخلاف کارروائی کی تو وعدہ ہے کہ روس پرایسی پابندیاں عائد کرینگے جو پہلے کسی نے نہیں دیکھی ہونگی امریکی صدرجوبائیڈن کا نیوزکانفرنس سے خطاب  امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین […]

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے، طیارے ایٹم بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملوں میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔ایک دھماکا یوکرین کے مشرق میں 600 کلومیٹر دور ساراتوف کے علاقے میں واقع اینجلز ایئر بیس پر […]

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ

روس نے راکٹ حملے میں 600 سے زائد یوکرینی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کراما تورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کراماتورسک راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔روسی وزارت […]

عوام مزید جھٹکوں کیلئے تیار رہے ، ہر ماہ پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گا؟شوکت ترین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی مزید بڑھیں گی کیوں کہ پیٹرولیم مصنوعات پر ہر ماہ 50 روپے تک اضافے کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت 17 فیصد پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگائے گی ، یہ […]

چین کے صدر آئندہ ہفتے روس کا اہم دورہ کریں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کا اہم دورہ کریں گے۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ صدر شی جن پنگ 20 سے 22 مارچ تک روس کا دورہ کریں گے۔ یہ فروری 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد چینی صدر کا پہلا دورہ روس ہوگا۔ اس سے […]

روس نے یوکرینی علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے

راولپنڈی (ویب ڈیسک )روس نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دیے ہیں۔روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، زاپورزیا اور خیرسون کے شہریوں کو پاسپورٹ دیے گئے ہیں۔ماسکو نے پچھلے سال ستمبر میں ان علاقوں کے روس میں الحاق کا اعلان کیا تھا۔غیر […]

روس کے یوکرین پر 50 سے زائد میزائل حملے

روس نے ایک ہی دن میں یوکرین پر 50 میزائل حملے کرڈالے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس نے پچاس سے زائد میزائل حملے کیے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔یوکرین فوج نے میزائل حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ روس نے مختلف اوقات میں میزائل حملے […]

ماسکو پر 3 یوکرائنی ڈرون مار گرائے: روس کی وزارت دفاع

روس کی وزارت دفاع نے کہا کہ اتوار کو علی الصبح ماسکو پر تین یوکرائنی ڈرون مار گرائے گئے، اس حملے میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کو مختصر طور پر بند کر دیا گیا۔جبکہ ایک ڈرون کو شہر کے مضافات میں مار گرایا گیا، دو دیگر کو “الیکٹرانک وارفیئر سے دبایا” گیا اور ایک […]

جرمن بحریہ کے سربراہ روسی صدر پیوتن کے حق میں بیان دینے پر مستعفی

جرمنی کی بحریہ کے سربراہ کو روس کے صدر کے حق میں بیا دینے پر اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑگیا ہے۔ غر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کی بحریہ کے سربراہ وائس ایڈمرل کے آچن شونباک نے گزشتہ دنوں بھارت کے دورے کے دوران کہا تھا کہ یوکرین کبھی بھی روس سے جزیرہ […]

روسی درآمدہ تیل کی قیمت 182روپے لیٹر ہوگی

وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درامد کرنے کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 182روپے فی لیٹر ہوگی۔وزارت کے ذرائع کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں روس سے درآمد شدہ تیل کی قیمت 182روپے فی لیٹر تک ہو گی، روس سے برنٹ آئل مارکیٹ کی نسبت 26ڈالر فی […]