گورنر پنجاب نے اسپیکر کی کل کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے دیا
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ مسترد کر دی۔گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ پر کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی رولنگ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے جبکہ آئین کا دفاع اور پاسداری بھی اسپیکر کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی […]