ٹاس جیت کر کیا کرناہے؟روہت شرما بھول گئے
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس تو جیت لیا لیکن پہلے فیلڈنگ کرنی ہے یا بیٹنگ اپنا ہی بنایا ہوا پلان بھول گئے۔نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان رائے پور میں ہونے والے میچ سے قبل دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بھارتی کپتان روہت شرما نے […]