بابر اعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے کون سا اعزاز چھین سکتے ہیں؟
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں بھارتی کپتان روہت شرما کا منفرد اعزاز اپنے نام کرسکتے ہیں۔بھارتی کپتان روہت شرما اس وقت ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ انہوں نے 29 ہاف سنچری بھی اسکور […]