ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز، روہیت شرما چھٹے بھارتی بن گئے۔

روہیت شرما ون ڈے کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پندرہویں بیٹسمین اور چھٹے بھارتی بن گئے ۔ انہیں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے تیز ترین کھلاڑی ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے ۔ اس سے قبل ٹنڈولکر ، ڈریوڈ، کوہلی، گنگولی، دھونی بھی دس ہزار رنز مکمل کر چکے ہیں

روہیت شرما نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ چھکے مارنے کے معاملے میں بھارتی بیٹسمین روہیت شرما نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ انہوں نے ۴۷۷ چھکے لگا کر دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔ کرس گیل ۵۵۳ چھکوں کیساتھ بتدریج پہلے نمبر پر ہیں ۔

ورلڈ کپ ٹی20:انگلینڈ سے بدترین شکست بھارتی کپتان روہیت شرما کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے بدترین شکست کے بعد بھارت کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ہو گیا، جس پر جہاں بھارتی مداح دل برداشتہ ہوئے وہیں بھارتی کپتان نے رونا شروع کر دیا۔ایڈیلیڈ کے گراونڈ میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر باہر کر دیا، […]