دنیا کی امیر ترین ثخصیات
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور وہ 200 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کے مالک بننے والے تیسرے فرد بھی بن گئے ہیں۔فرانس سے تعلق رکھنے والے دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ اس وقت دوسرے […]