سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کا چھاپہ۔
ایف بی آئی اور امریکی محکمہ انصاف نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی فلوریڈا میں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور اہم دستاویزات برآمد کر لی ۔چھاپے کے دوران تجوری کی تلاشی بھی لی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے چھاپے کو امریکہ کا سیاہ دور قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں کیساتھ تعاون کے باوجود ایسی […]