لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو رات 11 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں عدالت نے ریسٹورینٹس کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ریسٹورینٹس […]