طُورخم پر آرمی کی ریسکیو ٹیموں کا برق رفتار ریسکیو آپریشن جاری
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) شدید طوفان اور آسمانی بجلی کی وجہ سے طُورخم پر لینڈ سلائیڈ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔رپورٹ کے مطابق طُورخم پر آرمی کی ریسکیو ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے تلے دبی تیسری لاش کو بھی نکال لیا گیا ہے۔طُورخم پر آرمی […]