ریلوے انتظامیہ نے ریلوے کے تمام کلاسز کے کرایوں میں ۳ سے ۱۱ ہزار روپے اضافہ کر دیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔اس ضمن میں ریلوے انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ھے۔
۳۷ روز کی تعطل کے بعد لاہور سے کراچی ریلوے آپریشن بحال ہو گیا۔خیبر میل آج مسافروں کو لے کر کراچی جائے گی۔سیلاب کی وجہ سے ٹرین آپریشن معطل کر دیا گیا تھا۔