


رینالڈو اپنا پانچواں ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے تیار
پرتگال کے نمبر ون فٹبال پلئیر رینالڈو اس سے قبل چار ورلڈ کپ میں ۱۶ میچ کھیل چکے ہیں اور اس سال نومبر میں قطر میں ھونے والا ورلڈ کپ ان کا پانچواں ورلڈ کپ ھو گا -37 سالہ رینالڈو نے 2001سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا ۔انکا تعلق ایک متوسط گھرانے سے تھا اور […]