انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ کر دیا ۔

انگلینڈ کے ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ کر دیا ۔ بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 سے قبل ریٹائرمنٹ واپس لے سکتا ہوں ۔بین اسٹوکس انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں بطور مڈل آرڈر بیٹسمین کھیلتے رہیں ہیں۔

حبیب بینک لمیٹڈ نے اپنے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر ۶۵ سال کر دی۔

حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل ) پاکستان کا پہلا بینک بن گیا ھے جس نے اپنے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر ۶۰ سال سے بڑھا کر ۶۵ سال کر دی ہیں جو کہ فی الفور نافذ العمل ہو گا۔بینک کے چئیرمین کا کہنا ھے کہ بینک کو موجودہ مقام بینک کے ملازمین کی انتھک […]

اعلیٰ فوجی افسروں کو ریٹائرمنٹ پر 6ہزار سی سی گاڈی درآمد کی مشروط اجازت سے متعلق خبروں کی تردید

ایف بی آر نے ڈیوٹی و ٹیکس کے بغیر گاڈی درآمد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ھوئے کہا کہ بغیر ڈیوٹی و ٹیکس کے گاڈیاں منگوانے کیلئے کوئی ایس آر او جاری نہیں کیا گیا-سال 2019 میں وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دی تھی ، منظوری کے باجود تاحال اس فیصلے پر […]

ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا، سیرینا ولیمز

ریکارڈ 23 گرینڈ سلیم جیتنے والی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کا کہنا ہے کہ میں نے واقعی ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے نہیں سوچا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں سیر ینا ولیمز نے کہا کہ میں ریٹائر نہیں ہوئی ہوں، واپسی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔واضح رہے کہ سیرینا ولیمز نے […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہے۔گزشتہ دنوں وزیراعظم نے 6 سینیئر ترین افسران کی سمری میں سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کیا تھا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید […]

ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میرا ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، آپ کو میری عمر کی بجائے کارکردگی کو مدِ نظر رکھنا ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران کرکٹر شعیب ملک نے کہا کہ کھلاڑیوں کی عمر کو نظر انداز کرنے کا […]

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریر کا آخری میچ ہوگا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 37 سالہ اظہر علی نے کہا کہ ہر چیز کے ختم ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ یہ مناسب وقت ہے کل میرے کیریر […]

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما نے انٹرنیشنل کیریئر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے وہ انجری کے باعث قطر ورلڈکپ سے باہر ہوئے تھے۔بینزما ریال میڈرڈ کی جانب سے کلب فٹبال کھیلنا جاری رکھیں گے۔خیال رہے کہ ورلڈکپ فائنل […]

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس اسٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام […]

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد جذباتی انداز میں ٹینس کو خرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی ٹینس اسٹار نے آئندہ ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام […]